: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 23 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) پر نسپل ار دو آ ر ٹس ایو ننگ کا لج ‘ حما یت نگر کی ا طلا ع کے بمو جب کا لج ہذ ا میں ا نٹر میڈ یٹ ‘ ایچ ای سی‘ سی ای سی اور ڈگر ی بی اے ( معا شیا ت) ‘
بی اے ( تا ر یخ) اور بی کا م جنر ل میں د ا خلے جا ر ی ہیں۔ اڈوانس سپلیمنٹری میں کا میا ب امید وا ر انٹر میڈ یٹ میں د ا خلے کے ا ہل ہیں ۔ علا وہ ازیں APOSS سے سبکنڈ ر ی ایجو کیشن کا میا ب امید وا ر ڈ گر ی میں داخلوں کے اہل ہیں ۔ کلا سس کا آ غا ز ہو چکا ہے۔